کیا دوسروں کو ثواب بخش دینے کے بعد خود قاری کو بھی ثواب ملے گا؟
سوال
کسی نے پورا قرآن شریف پڑھا اور کل کا ایصالِ ثواب کر دیا اور جب جب پڑھتا ہے سب ایصالِ ثواب کر دیتا ہے، تو پڑھنے والے کو کچھ بچے گا اور ثواب ملے گا یا بالکل خالی ہاتھ ہو جائے گا؟ اور اگر ملے گا تو کتنا ملے گا؟
جواب
جتنی تعداد کے مردوں کو ثواب بخشے گا ان کے عدد کے برابر اس کو بھی ثواب ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔