الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایصال ثواب کا طریقہ

سوال

ایصال ثواب مردوں کو کس طرح کیا جائے، صرف نیت ہو جانے پر کہ فلاں میت کو میرے قرآن شریف پڑھنے کی یا نوافل یا خیر خیرات دینے کا ثواب پہنچ جائے، یہ کافی ہے، یا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا توسل بھی ضروری ہے۔

جواب

اگر نیک عمل، تلاوت، قرآن پاک، نوافل خیرات اس نیت سے کیا جائے، کہ اللہ تعالیٰ اسکا ثواب فلاں کو پہنچادے تب بھی کافی ہے، اگر بغیر اس نیت کے کیا جائے تو بعد میں یہ دعا کرے کہ یا اللہ اسکا ثواب فلاں کو پہنچا دے، شامی میں اسی طرح لکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو