الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا قبرستان میں جانا

سوال

عورتیں قبرستان جاسکتی ہیں یا نہیں؟

جواب

جائز تو ہے لیکن نہ جانا ہی زیادہ بہتر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو