الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہر سال کے شروع میں زیارت قبور

سوال

- بنارس میں اعراس کے شیدائی اور اہل بدعت کے غوغائی حضرات نے اس وقت موسم کے لحاظ سے نیاز، فاتحہ، عرس اور دوسرے تمام لوازمات کی غزل پڑھنا شروع کردی ہے، اس سلسلہ میں سالانہ مزارات کی حاضری کے بارے میں فریق مخالف نے بس یہ تحریر کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہر سال صحابہ کو لے کر اُحد جاتے تھے، میں نے جب تلاش کیا تو شنبہ میں آپ کا جانا ثابت ہے اور حضرت عقبہ کی روایت ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے وہ ضرور تھے، کہ دعاء مغفرت کے سماں کا کیف وسرور کو انہوں نے انتہائی ذوق وشوق سے بیان فرمایا ہے، اور بھی دو جگہ ہے، مگر صحابہ کے…

جواب

شہدائے أحد کے ساتھ بعض خصوصی معاملات بھی ہوتے ہیں مثلاً یہ کہ قبل دفن ان پر صلوۃ جنازہ پڑھ لینے کے باوجود ان پر حیات طیبہ میں بھی دوبارہ نماز جنازہ پڑھی گئی ہے۔ جیسا کہ امام طحاوی نے تصریح فرمائی اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ پر بار بار تمام شہدائے اُحد کے ساتھ نماز پڑھی گئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو