الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کے لئے زیارت قبور

سوال

کیا عورتیں قبور کی زیارت کر سکتی ہیں، حسب ذیل احادیث کی روشنی میں جواب دیجئے۔

جواب

ان دو حدیثوں کی وجہ سے اس مسئلہ میں دو قول ہیں بعض حضرات نے ممانعت کو صرف مردوں کے حق میں منسوخ مان کر عورتوں کے حق میں ممانعت کو بدستور باقی مانا اور موجب لعنت قرار دیا ہے، بعض علماء نے ممانعت کو عورتوں کے حق میں بھی بدستور منسوخ مان کر ان کیلئے زیارت قبور کو فی نفسہ تو جائز قرار دیا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو