قبر کی زیارت کرتے وقت کیا میت کو اطلاع ہوتی ہے؟
سوال
ہم سنت کے مطابق کسی عزیز کی قبر کی زیارت کرتے ہیں، تو کیا اہل قبر کو اس کی اطلاع ہوتی ہے کہ فلاں شخص نے زیارت کی؟
جواب
اللہ تعالیٰ اس کو اطلاع کر دیتا ہے،” قال ابن القيم الأحاديث والآثار تدل على ان الزائر متى جاء علم به المزور وسمع سلامه وانس به ورد عليه وهذا عام في حق الشهداء وغيرهم وانه توقيت في ذالک“ (الطحطاوی، ص ۳۸۰)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔