الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا زیارت اولیاء کیلئے جانا

سوال

عورتوں کا اولیاء کرام کی زیارت کیلئے جانا جائز ہے یا نا جائز ہے؟ اگر جمعہ میں کوئی جنازہ آجائے تو نماز جمعہ پڑھ کر پہلے نماز جنازہ پڑھے یا سنتیں ادا کرے؟

جواب

نامحرم کو دیکھنا چاہے وہ اولیاء کرام ہوں چاہے کوئی اور ممنوع ہے، اور ان کے مزارات پر جانے سے مفاسد زیادہ پیدا ہوتے ہیں اس لئے ان کو منع کیا جاتا ہے۔ پہلے نماز جنازہ اسکے بعد سنتیں، اگر اسکا عکس کریں تب بھی گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو