الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مصنوعی دانتوں کا قبر میں جانا

سوال

میرے دانت مصنوعی ہیں اس میں چند اصلی ہیں، اگر میں مر گیا اور وہ دانت میرے منہ میں رہ گئے تو اس کے بارے میں قرآن وحدیث و فقہ کی روشنی میں مستند حوالات کے ساتھ تحریر فرمائیں؟

جواب

اگر آپ کے مصنوعی دانت آپ کے منہ میں بعد الموت آپ کے ساتھ چلے گئے تو آپ سے اس کی باز پرس نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو