میت کو قبر میں غلط طریقہ پر رکھ کر مٹی ڈال دی گئی
سوال
اگر میت کا رُخ نماز پڑھاتے وقت غلط ہو گیا سر کی جگہ پیر اور پیروں کی جگہ سر۔ اور امام نے نماز پڑھادی تو کیا نماز ہو گئی؟ اسی طرح قبر میں غلط رکھ دیا تو کیا دوبارہ قبر کھود کر رخ صحیح کرنا ہوگا؟
جواب
قبر میں دفن کرنے کے بعد اس غلطی کی اصلاح کیلئے قبر کھود کر نکالنا درست نہیں: اذا دفن بلا غسل او صلوة او وضع على غير يمينه او على غير القبلة فانه لا ينبش عليه بعد اهالة التراب. (شامی ص:۲۰۲، ج:۱) اگر نماز پڑھاتے وقت میت کا جنازہ اسطرح رکھا گیا کہ اس کا سر جنوب کی طرف ہو گیا اور پیر شمال کی طرف اور نماز اسی طرح پڑھائی دی گئی تو بھی نماز ہوگئی، دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں لیکن…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔