الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تلقین کی اقسام اور کونسی قسم جائز ہے

سوال

تلقین کی کتنی قسمیں ہیں؟ قرآن وحدیث کی رو سے کون سی تلقین جائز ہے، ہمارے یہاں یہ بھی رواج ہے کہ دفن وغیرہ سے فارغ ہونے کے بعد قبر ہی کے نزدیک جشن وغیرہ کا انتظام کرتے ہیں اور کچھ قرآن کی آیتیں پڑھ کر بخش دیتے ہیں اسکا کیا حکم ہیں؟ غزالی ملیشیاوی

جواب

تلقین اس وقت کرنا جب کہ مرض الموت میں مبتلا ہو آثار سے معلوم ہوتا ہو کہ عنقریب انتقال ہونے والا ہے حدیث شریف سے ثابت ہے، وہ اس طرح کہ مریض محتضر کے نزدیک کلمہ شریف پڑھا جائے تا کہ وہ بھی پڑھ لے اور اس دنیا سے جاتے وقت سب سے آخری بات: لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو