شاہ نواز کا خط / از صفدر جنگ روڈ نئی دہلی مورخہ ۱۷/اکتوبر ۶۳ء / بہادر شاہ ظفر کی قبر کی منتقلی
سوال
ہندوستان کے آخری تاجدار مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر رحمۃ اللہ علیہ کو انگریزوں نے ظلماً ہندوستان سے جلا وطن کیا اور ان کو رنگون میں نظر بند کیا، وہاں ان کا اب سے ڈیڑھ سو برس پہلے انتقال ہوا، اور وہیں ان کو دفن کر دیا گیا، اب کچھ مسلم زعماء گورنمنٹ ہند کی مدد سے ان کو ہندوستان منتقل کرنا چاہتے ہیں، اس مسئلہ میں حسب ذیل امور کی طرف بھی جناب کی توجہ مبذول کرانا مناسب ہوگا۔ (۱) ان کو دفن ہوئے اتنا عرصہ گذر چکا ہے، کہ فقہاء کی تصریحات کی بناء پر ان کی قبر پر کھیتی اور تعمیر مکان جائز ہے۔ (۲)
جواب
قبر کا احترام لازم ہے۔ جب قبر میں میت باقی نہ رہے مٹی بن جائے تو اسکا حکم بدل جاتا ہے، احترام لازم نہیں رہتا، وہاں تعمیر وزراعت کی اجازت ہوتی ہے۔ بہادر شاہ ظفر مرحوم کی قبر کو منتقل کرنے کیلئے وجہ جواز اگر نمبر : ارکو تجویز کیا جائے تو نمبر:۲، ۶، ے کی طرف توجہ مبذول کرانا بے محل اور بے سود ہے، کیونکہ شہداء اور انبیاء علیہم السلام کا جسم محفوظ رہتا ہے اس کو زمین نہیں کھاتی،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔