نماز جنازہ کے بعد اجتماعی دعا
سوال
نماز جنازہ کے بعد یعنی سلام پھیرنے کے بعد اور جنازہ اُٹھانے سے پہلے بعض جگہ پر رواج ہے کہ تمام لوگ کھڑے ہو کر ہاتھ اُٹھا کر میت کے لئے دعا مانگتے ہیں، دعا مانگنے سے قبل جنازہ نہیں اُٹھایا جاتا، دعا نہ مانگنے والوں کو ملامت کیا جاتا ہے، کہ یہ تارک سنت ہے، یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ سنت ہے (دعاء میں سورہ فاتحہ اخلاص وغیرہ پڑھتے ہیں)
جواب
جو لوگ ایسے عمل کو سنت کہتے ہیں، ان سے مطالبہ کیا جائے کہ حدیث میں کس فقہ کی کتاب میں ہے، مگر آپ نے ان سے ثبوت طلب نہیں کیا، کچھ حکمت ہی ہوگی، فقہاء نے نماز جنازہ سے فارغ ہو کر بعد سلام میت کے لئے مستقلاً کھڑے ہو کر دعا کرنے کو منع کیا ہے، فقہ حنفی کی معتبر کتاب ” خلاصۃ الفتاویٰ میں اس کو منع کیا ہے، اس دعاء کا نیک کام ہونا کیا، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔