مسلمین اور غیر مسلمین کی لاشیں مخلوط ہو جائیں ان کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے
سوال
ایک فیکٹری میں ہندو مسلم سب مل کر کام کرتے ہیں کسی وجہ سے فیکٹری میں آگ لگ گئی، اور ہندو مسلم مزدور آگ سے اس طرح جل گئے کہ شناخت مشکل ہے، اب تجہیز و تکفین کے بارے میں شرعاً کیا حکم ہے؟ جب شناخت مشکل ہے!
جواب
امتیازی علامات ختنہ اور زیر ناف بالوں کا صاف وغیرہ کرنا ہے، اگر یہ علامات بھی مفقود ہو جائیں اور امتیاز کی کوئی صورت نہ ہو تو دیکھا جائے کہ اس جگہ پر کل کتنے آدمی کام کر رہے تھے اور، ان میں مسلمانوں کی تعداد کیا تھی، اور غیر مسلمانوں کی کتنی تعداد تھی، اگر اکثریت مسلمانوں کی تھی تو سب کو غسل دیا جائے، کفن پہنا کر نماز جنازہ یکدم اس نیت سے پڑھی جائے کہ ان میں جو مسلمان ہیں ان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔