نماز جنازہ کے بعد دعا
سوال
دعا بعد نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
جواب
نماز جنازه خود دعا ہے، اس کے بعد وہیں ٹھہر کر دعا کرنا جیسا کہ بعض جگہ رواج ہے، شرعاً ثابت نہیں۔ خلاصۃ الفتاوی میں اس کو مکروہ لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔