الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ

سوال

رسولِ خدا ﷺ کے جنازہ کی نماز کس نے پڑھائی ہے جب کہ یہ مسلمات میں سے ہے کہ انبیاء علیہم السلام جہاں مرتے ہیں وہیں دفن ہوتے ہیں۔

جواب

حضرت رسول مقبول ﷺ کی نماز جنازہ میں امام کوئی نہیں تھا، بلا امام ہی لوگ آتے رہے نماز پڑھتے رہے۔ یہی وصیت تھی۔ اتحاف السادۃ المتقین ص ۳۰۴، ج ۱۰، فتح الباری، عمدة القاری وغیرہ میں روایات موجود ہیں باب وفات نبی ﷺ مستقلاً کتب حدیث میں منعقد کیا جاتا ہے، اس کے ذیل میں شراح حضرات تفصیل سے ایک ایک چیز کے متعلق روایات نقل فرماتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو