الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنازہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز

سوال

اگر بحکم رسول حضرت ابوبکر نائب رسول تھے، تو بعد رسول ساری ذمہ داریاں حضرت ابوبکر پر عائد تھیں، یہاں تک نماز وغیرہ، پھر جنازہ رسول ﷺ کی نماز سب نے الگ الگ کیوں پڑھی؟ حالانکہ رسول ﷺ کے انتقال بعد جب حضرت ابوبکر کا پہلا کام یہ تھا کہ رسول کے جنازہ کی نماز باجماعت پڑھائیں اور دفن کریں۔

جواب

جنازہ کا ولی اگر نماز پڑھ لے تو پھر کسی کو یہ حق نہیں رہتا کہ اس جنازے کی نماز پڑھے حضرت ابوبکر صدیق اگر اول ہی جماعت سے نماز پڑھا دیتے تو بے شمار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس سعادت سے محروم رہ جاتے اسلئے ایسا نہیں کیا گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو