الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بے نمازی کے جنازہ کی نماز

سوال

جس نے اپنی تمام عمر میں نماز نہ پڑھی ہو یا صرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہو اس کی جنازہ کی نماز پڑھنا کیسا ہے۔

جواب

ایسے مسلمان کے جنازہ کی نماز بھی ضروری پڑھنی چاہئے ہاں اگر کوئی مقتداء اور بڑا آدمی اس وجہ سے اسکے جنازہ کی نماز نہ پڑھے کہ بے نمازیوں کو عبرت ہوگی تو مضائقہ نہیں، ایسی صورت میں اور لوگ اسکی نماز پڑھ کر با قاعدہ دفن کردیں: وہی فرض على كل مسلم مات خلابغاة وقطاع طريق اذا قتلوا في الحرب . تنویر ص : ۹۱۰.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو