کشادہ جگہ میں نماز جنازہ
سوال
ہمارے وطن میں جنازہ کی نماز کے سلسلہ میں یہ اختلاف ہو رہا ہے کہ ہمارے یہاں عید گاہ بھی موجود ہے، کچھ لوگ نماز عیدین عید گاہ میں ادا کرتے ہیں اور کچھ لوگ قصبہ میں ایک مسجد ہے، اس مسجد کے سامنے مسجد سے الگ کشادہ جگہ ہے وہاں پر ہر سال عید کی نماز پڑھتے ہیں اس کشادہ جگہ میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
اس کشادہ جگہ میں بھی نماز جنازہ پڑھنا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔