عید گاہ میں نماز جنازہ
سوال
حدود عید گاہ میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور عید گاہ کے اندرمیت رکھی جاسکتی ہے یا نہیں؟
جواب
وہاں میت بھی رکھ سکتے ہیں اور نماز جنازہ بھی پڑھ سکتے ہیں، وہ من کل الوجوہ مسجد کے حکم میں نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔