نماز جنازہ فناء مسجد اور قبرستان میں
سوال
مسجد سے متصل قبرستان اگر ہو اور فنائے مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا ممکن ہو تو کون سی جگہ بہتر ہوگی۔
جواب
فناء مسجد (جہاں نماز نہیں پڑھی جاتی) میں نماز جنازہ بلا کراہت درست ہے، قبرستان میں اگر کوئی جگہ نماز جنازہ کیلئے تجویز شدہ ہو اس طرح کہ قبریں سامنے نہ ہوں، اور نہ درمیان میں نمازیوں کے ہوں: قال ابو حنيفة لا ينبغي ان يصلى على ميت بين القبور. (طحطاوی علی مراقي الفلاح ص : ۳۲۶)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔