قبرستان میں نماز جنازہ
سوال
یہاں قبرستان کی جگہ یہاں کی کونسل نے عطا کی ہے، اس قبرستان میں صلوٰۃ الجنازہ کی سہولت کیلئے ایک قوم کے خیر خواہ فرد نے اپنے خرچ سے ایک عمارت تعمیر کر دی ہے، یہ عمارت نہ کسی قبر پر تعمیر کی گئی ہے اور نہ اس کے قبلہ رو کوئی قبر واقع ہے، عمارت کے چاروں طرف دیواریں ہیں دیواروں کے چاروں طرف لوہے کی جالی ہے، باہر ہال کے چاروں طرف بیل بوٹا ہیں، اسی عمارت میں آج تک علماء نماز جنازہ پڑھتے آئے ہیں، لیکن اس سال ایک مولوی صاحب نے اس عمارت میں نماز جنازہ پڑھنے کو ناجائز قرار دیا ہے، کیونکہ وہ فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ مسجد میں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔