عیدگاہ میں نماز جنازہ
سوال
عید گاہ میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے خواہ عید گاہ کے متصل کوئی جگہ ہو یا نہ ہو۔
جواب
راجح اور اصح قول کے مطابق عید گاہ صرف جواز اقتداء بصورت عدم اتصال صفوف کے حق میں مسجد کا حکم رکھتی ہے، لہذا عید گاہ میں صلوۃ جنازہ (مسجد کی طرح) ممنوع نہیں خواہ متصل کوئی جگہ ہو یا نہ ہو، اگر متصل شارع عام ہے، تو اس میں صلوٰۃ جنازہ مکروہ ہے، اسی طرح کسی کی زمین میں (بغیر اذن مالک)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔