ارض مغصوبہ میں نماز جنازہ
سوال
ارض مغصوبہ میں نماز جنازہ کا کیا حکم ہے۔
جواب
مغصوبہ زمین میں نماز جنازہ مکروہ ہے: تکرہ صلوة الجنائز في الشارع واراضي الناس اهـ. مراقي الفلاح ص : ۳۲۷)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔