الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے عبادت ہونے سے انکار کا حکم

سوال

مولانا بی اے منشی فاضل صاحب فرماتے ہیں نماز عبادت نہیں اگر نماز عبادت نہیں تو آپ صاحبان تحریر فرماویں تو کیا عبادت ہے؟

جواب

نماز بہت بڑی عبادت بلکہ ام العبادات ہے، اسلام کی بنیاد جن پانچ ارکان پر ہے ان میں سے نماز بہت بڑا رکن ہے۔ نماز کی فرضیت نص قطعی سے ثابت ہے اس کا منکر کافر ہے اسکے ساتھ استہزا کفر ہے اس کا تارک فاسق ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو