الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ایمان بالرسول اجمالاً کافی ہے یا اوصاف کے ساتھ؟

سوال

ایمان بالرسول ضروریات دین میں شامل ہے یا نہیں؟ اور صرف اتنا ایمان لانا کافی ہے کہ آپ ﷺ اللہ کے رسول ہیں یا ان اوصاف کے ساتھ جن کے کہ حضور ﷺ مستحق ہیں ایمان رکھنا ضروریات میں سے ہے؟

جواب

ایمان بالرسول ایسا ضروریات دین میں سے ہے کہ بغیر اسکے آدمی مومن کہلانے کا مستحق نہیں، ساتھ ہی خصوصیات قطعی مثلاً خاتم النبیین وغیرہ کا ماننا بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو