الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نجات کس ایمان پر ہے؟

سوال

دنیاوی زندگی میں کتنے درجہ کا ایمان فرضِ عین یا واجب ہے، آخرت میں عمومی طور پر اللہ تعالیٰ کتنے درجہ کے ایمان کا مطالبہ فرمائینگے؟ اس کی شرعی حدود کیا ہیں؟ ایمان کا قیام علی الفرائض کے درجہ تک کا نہ ہونا یقینی ہو اور صاحب حیثیت بھی نہ ہوں تو کیا کروں؟

جواب

وہ بخشنے پر آئے تو ذرہ برابر ایمان پر بخش دے بلکہ ایسے ایمان پر بھی بخش دے جس کا کوئی اثر کسی پر بظاہر نہ ہو۔ گرفت کرنے پر آئے تو بڑے پختہ ایمان والوں کی گرفت کر لے، کوشش اسکی لازم ہے کہ ایمان زیادہ سے زیادہ قوی ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو