Чтение листков с сомнительным содержанием
سوال
ہدی یا ہمایا اس جیسے پرچوں کا پڑھنا مطالعہ کرنا، ساتھ رکھنا از روئے شرع کیسا ہے؟ نوٹ: دو رسالے سوال کے ساتھ نمونہ پیش ہیں۔
جواب
اس میں کچھ مضامین عمدہ نصیحت وعرت کے ہیں، مقامات مقدسہ کے نقسے اور کچھ نقشے بھی نعت وغیرہ پرمشتمل ہیں، مگر کچھ مضامین اخلاق و عقائد کو تباہ کرنے والے بھی ہیں، جاندار انسانوں اور جانوروں کے فوٹو بھی ہیں، جب کسی کتاب وغیرہ (کسی شئی میں بھی)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔