Отпечатанная листовка о мнимом видении в Медине
سوال
گذارش ہے کہ ایک طبع شدہ پر چہ بھیج رہا ہوں ایسے پرچے بکثرت چھپے اور لکھے ہوئے تقسیم ہو رہے ہیں، جیسا کہ پرچہ کے آخیر میں بانٹنے والے کے لئے مالی منفعت اور جھوٹ سمجھنے والے کے لئے تباہی کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے، ٹھیک ہے یا نہیں اور اگر یہ کار خیر ہے تو روپے کے لالچ میں اس کا کرنا جائز ہے یا نہیں، براہ کرم نظام کے باب الاستفسار کے ذریعہ عوام کی رہنمائی فرمائیے، مہربانی ہوگی؟
جواب
توبہ کا دروازہ بند ہونا اور قیامت کا قریب آنا احادیث میں کثرت سے مذکور ہوا ہے، اور جو وقت بھی گذرتا ہے، یہ دونوں چیزیں قریب سے قریب تر آ رہی ہیں، ان کے لئے کسی کے خواب کی حاجت نہیں، گناہوں سے توبہ کرنے کا حکم قرآن پاک میں مذکور ہے اور ہر وقت ہر آدمی کو توبہ کرتے ہی رہنا چاہئے، دنیا میں جس قدر مصائب اور فتنے ہیں اور آخرت میں جو سزائیں ہیں وہ سب گناہوں کی وجہ سے ہیں کہ اللہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔