Автор и достоверность «Айн аль-Хидая»
سوال
عین الہدایہ کس کی تصنیف ہے اور زمانہ تصنیف کیا ہے؟ اور فقہ میں کس پایہ کی تصنیف مانی گئی ہے؟
جواب
عین الہدایہ کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا، یہ ہدایہ کا ترجمہ ہے، اس کے مصنف گذشتہ صدی میں گذرے ہیں، وہ مترجم تھے کہیں کچھ تشریح بھی کرتے تھے، مجتہد نہیں تھے، مجموعی حیثیت سے یہ ترجمہ معتبر ہے، تاہم اگر کوئی چیز خلاف مذہب اس میں ہو وہ معتبر نہیں، اور کسی ایک روایت کی وجہ سے تمام کتاب کو غیر معتبر بھی نہیں کہا جائیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔