الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Достоверна ли «Тарих аль-хуляфа» ас-Суюти?

سوال

تاریخ الخلفاء جو علامہ سیوطی کی تالیف ہے، یہ کتاب مستند ہے یا غیر مستند؟

جواب

تاریخ الخلفاء مستند نہیں ہے، بلکہ یہ تاریخ کی کتاب ہے جس میں کچی پکی سب قسم کی باتیں ہیں، حدیث کی جو روایات اس میں موقع بموقع سے نقل کی ہیں وہ بھی قوی ضعیف ہر طرح کی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو