الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مثنوی شریف کے مطالعہ کا فائدہ

سوال

حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی مثنوی شریف کو پڑھنے کے بعد کسی علم کو قوت اور مدد ملتی ہے، اور اس سے کیا فوائد ہیں، اور طبیب روحانی کی کیا پہچان ہے؟

جواب

حضرت مولانا جلال الدین رومی قدس سرہ کی مثنوی شریف معرفت خداوندی کا بیش بہا خزانہ ہے، جس سے اپنے نفس کے عیوب بھی منکشف ہوتے ہیں، طبیب روحانی کی پہچان کلید مثنوی، التکشف، فتاوی عزیزی، القول الجمیل کا مطالعہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو