الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

«Фатава Рашидия»: даты издания и автора

سوال

فتاوی رشیدیہ اس پر سن اشاعت ۱۳۴۸ھ ہے یہ کتاب پہلی بار کس سن میں طبع ہوئی، اور علامہ رشید احمد گنگوہی کس زمانہ میں ہوئے ہیں، فتاوی رشیدیہ میں متعدد جگہ پر رشید احمد لکھا ہوا ہے، کیا یہ تاریخ دینے کی ۱۳۰۱ر ہے؟

جواب

اس کی بھی تحقیق نہیں کہ پہلی بار کب طبع ہوا ہے، حضرت مولانا رشید احمد صاحب کی وفات ۱۳۲۳ھ میں ہے، اور مجموعہ فتاوی رشیدیہ ان کی وفات کے بعد طبع ہوا ہے،۱۳۰۱ ر یہ مہر بننے کی تاریخ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو