Кто имеет право выносить фетву?
سوال
حافظ یا مولوی، یا قاری یا میانجی وغیرہ فتوی دینے کے مستحق ہیں یا نہیں؟
جواب
جس نے با قاعدہ فتویٰ سیکھا نہ ہو، اس کے اندر صلاحیت نہ ہو، اس کو فتوی دینے کا حق نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔