Передавать решение по «Фатава Рашидия» и «Фатава Дар аль-улюм»
سوال
فتاوی رشیدیہ، فتاوی دار العلوم دیو بند سے کسی کو مسئلہ بتانا کیسا ہے؟
جواب
اگر مسئلہ کو پوری طرح سمجھ لیا ہے، تو بتانا بھی درست ہے، (قیود و شرائط بسا أوقات مذکور نہیں ہوتیں۔)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔