الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Выносить фетву, руководствуясь только «Радд аль-мухтар» (Шами)

سوال

شامی کا کتب فقہ میں کیا درجہ ہے۔ آیا فقط شامی دیکھ کر فتوی دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

شامی جامع ہے اور مجموعی حیثیت سے معتبر ہے۔صاحب اتقان کے لئے صرف شامی دیکھ کر فتوی دینا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو