الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Необходимость муфтия в Дар аль-улюм Деобанд

سوال

علمائے دیوبند کا عمل صرف قرآن وحدیث سے ہے، تو مدرسہ دیو بند میں مفتی کیوں ہوئے ہیں، ان کا کام کیا ہوتا ہے، مفتی صاحب جو فیصلہ دیتے ہیں، وہ قرآن کے چار نمبر سے دیتے ہیں، یا حدیث کے حوالہ سے دیتے ہیں، لکھ کر دو؟

جواب

ہر شخص میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ قرآن کریم اور حدیث شریف سے مسئلہ نکال سکے، اور سمجھ سکے اس لئے مدرسہ دارالعلوم دیو بند میں مفتی موجود رہتے ہیں، جو کہ قرآن پاک اور حدیث شریف، سے ثابت شدہ مسائل کو بتلاتے رہتے ہیں، اور قوم کو بہت بڑی سہولت حاصل ہو جاتی ہے، کہ مسائل بکھرے ہوئے معلوم ہوتے رہتے ہیں، بسا اوقات اہل علم کو اشکالات پیدا ہوتے رہتے ہیں، ان کو بھی جواب حاصل کر کے اشکالات…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو