Проповедь без личного примера
سوال
جو خود امر و نہی پر عامل نہ ہو دوسروں کو تلقین وترغیب دے اسکے بارے میں کیا ہے؟
جواب
وہ عمل نہ کرنے کی وجہ سے گنہگار ہے۔ حق تعالیٰ عمل کی توفیق دے، جو واعظ وعظ کہتے ہیں خود عمل نہیں کرتے آگ کی قینچی سے ان کے ہونٹ کاٹے جائیں گے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔