الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Нельзя сравнивать любого проповедника с пророком

سوال

بار بار تقریر سے لوگ فائدہ نہ اٹھائیں تو اگر کوئی مقتدی یہ کہے کہ کہنے والوں میں اخلاص نہیں۔ اس کے جواب میں امام مسجد یہ کہے کہ ایسا کہنے سے حضرت نوح علیہ السلام اور حضور ﷺ پر اعتراض ہوگا کہ ان میں بھی اخلاص نہیں تھا جس کی وجہ سے ابو جہل اور دیگر کفار ایمان نہیں لائے، تو مقتدی کا یہ کہنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

ہر مقرر کو نبی پر قیاس کرنا صحیح نہیں، نہ ہر مقرر کو غیر مخلص کہا جا سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو