Сбор пожертвований после проповеди в мечети
سوال
مسجد میں وعظ تقریر فرما کر بعد میں جو چندہ کی وصولی کی جاتی ہے، یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
وعظ کہہ کر مسجد میں چندہ مانگنا اچھی بات نہیں، یہ پیشہ وروں کا کام ہے اس سے وعظ کا اثر نہیں ہوگا۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ اصل مقصود چندہ مانگنا ہے اور پیشہ کی خاطر وعظ کو اس کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ اس لئے ایسا نہیں کرنا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔