الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Проповедь по радио

سوال

ریڈیو میں وعظ کہنا شریعت میں کیا حکم رکھتا ہے۔ بینوا توجروا۔

جواب

وعظ سے مقصود چونکہ صرف اعلان و افہام ہی ہوتا ہے اس لئے اگر دور والے نہ سن سکیں تو مقصود فوت ہو جائے گا اس لئے ان کو عربی میں کوئی تغیر کرنا مثلاً عربی زبان چھوڑ کر حاضرین کی زبان میں کہنا، یا لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ سے آواز بلند کرنا موجب کراہت نہ ہوگا۔ زیادہ تفصیل کی ضرورت ہو تو مفتی شفیع صاحب دیو بندی کے رسالہ جس میں اس کی تفصیل وتحقیق مذکور ہے دیکھئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو