مردوں کا ٹیپ عورتوں کیلئے، عورتوں کا مردوں کیلئے
سوال
جو عورتیں مرد سے پردہ کرتی ہیں ان کو غیر مرد کا ریڈیو ٹیپ ریکارڈ میں نعت حمد، بھر کر سننا جائز ہے یا نہیں؟ عورتیں گنہگار ہیں یا نہیں؟
جواب
اگر ریڈیو میں تقریر آئے جو ضروری امور پر مشتمل ہو اس کا سننا عورتوں کو درست ہے۔ مردوں کی آواز عورتوں کے حق میں منع نہیں عورتوں کا ٹیپ ریکارڈ مردوں کو نہیں سننا چاہیے۔ اور گانا کسی کا کسی کو نہیں سننا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔