Дозволено ли неучёному произносить проповедь
سوال
غیر عالم کے لئے تقریر کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
غیر عالم کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ کتاب پڑھ کر سنا دے مستقل تقریر نہ کرے، کیونکہ عامة حدود کی رعایت نہیں کر پاتا۔ اگر حدود کی رعایت کرے اور جو بات کہے مستند کہے تو اس کو اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔