Проповедь неграмотного, но одарённого наставника
سوال
یہاں کے مسلمانوں نے ایک بیرونی مقرر کو بلایا جن کی تقریر سے بد عقیدہ لوگوں کے عقیدے درست ہو گئے، بے نمازی نمازی بن گئے، بے داڑھی والے، داڑھی والے بن گئے،عورتوں، بچوں، علماء و عوام مردوں سب ہی نے ان کی تقریروں کو دل چسپی سے سنا، ہر بات قرآن وحدیث وفقہ کے دلائل سے مبرہن ہوتی ہے، بہت سادہ اور شیریں بیان رہا لیکن اس کے باوجود مقرر محترم لکھنے پڑھنے کی استعداد مکمل نہیں رکھتے، قراءت واردو کا تلفظ صحیح نہیں ہے، گجراتی لکھ پڑھ لیتے ہیں، اردو بالکل نہیں آتی، البتہ اردو کی کتاب لکھ پڑھ لیتے ہیں، دینی مطالعہ بہت وسیع ہے،…
جواب
وعظ و اصلاح اصالة صاحب باطن علماء حقانی کا منصب اور فریضہ ہے، غیر عالم عامة حدود کی رعایت کرنے اور حق و باطل میں تمیز کرنے سے قاصر ہوتے ہیں، آج کل صحیح علم دین عمومی طور پر تو با ضابطہ محقق علماء کی خدمت میں رہ کر کتابیں پڑھنے سے حاصل ہوتا ہے، بھی محض اکابر کی صحبت اور مطالعہ کتب سے بھی کافی علم آجاتا ہے اور طبیعت میں سلامتی ہو اور غباوت و غوایت سے حق تعالیٰ محفوظ رکھے تو یہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔