Манера обращения к слушателям в проповеди
سوال
اکثر علماء مخاطب تم سے کرتے ہیں کہ تم نے ایسا کیا تم نے ایسا کیا تو عذاب نازل ہوا۔ تو کیا ان کو مغفرت کا پرمٹ مل چکا ہے۔
جواب
اس طرح مجمع کو خطاب کرنا جس سے تمام قصور اور گناہ سامعین کا معلوم ہو اور واعظ صاحب اپنے آپ کو بے قصور اور سب سے اعلیٰ بے گناہ سمجھتے ہوں درست نہیں۔ ایسے وعظ کا اچھا اثر نہیں ہوتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔