Как пробудить задремавших слушателей проповеди
سوال
علماء کرام تقریر کے لئے اٹھے، سامعین کی طرف نگاہ ڈالی، سب کے سب نیند میں اونگھ رہے تھے۔ نیند اڑانے کے لئے کچھ ایسی بات بولے کہ سب کی نیند ٹوٹ گئی، حدیث وقرآن کی طرف دل رجوع ہوا، اور قرآن وحدیث سنانے لگے، اس پر کیا فتویٰ ہے؟
جواب
نیند سے جگانا اور جگا کر حاضرین وسامعین کو وعظ سنانا درست ہے مگر اس مقصد کیلئے غلط اور خلاف شرع بات نہ کہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔