Чтение газели, каввали и на‘та перед проповедью
سوال
ہمارے ملک میں جلسہ میں تقریر سے پہلے غزل، قوالی، نعت وغیرہ پڑھتے ہیں۔ یہ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
نعت پڑھنے کی اجازت ہے۔ حضرت حسان وغیرہ صحابہ کرام سے ثابت ہے۔ قوالی کی اجازت نہیں۔ فتاوی بزازیہ میں اس کو نا جائز لکھا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔