الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لڑکیوں کو مدرسہ میں تعلیم دینا

سوال

ہمارے گاؤں میں ایک مدرسہ باب العلوم کے نام سے چل رہا ہے اسمیں اکثر طالبات ہیں اور لڑکے کم ہیں۔ ان طالبات اور طلباء کو مرد اساتذہ ہی تعلیم دیتے ہیں، اس مدرسہ کے صدر مدرس کے بڑے طلباء بعض بالغ بھی ہیں اور بعض طالبات بھی قریب البلوغ ہوگئی ہیں، اور بعض طالبات ایسی ہیں جن کی عمر کم ہے لیکن بہت سی قابل پردہ معلوم ہوتی ہیں مدرس صاحب ان طالبات کو یکے بعد دیگرے تعلیم دیتے ہیں اور اکثر وقت ایک برآمدے میں ایک صف میں طالبات کو بٹھاتے ہیں اور دوسری صف میں طلباء بالغ کو بٹھاتے ہیں اور غیر بالغ بھی موجود ہوتے ہیں، غرض کہ دونوں…

جواب

لڑکی جب بالغ ہو جاوے یا بلوغ کے قریب ہو جاوے تو اس کو پردہ کی تاکید لازم ہے ورنہ وہ عمر بھر بے پردہ رہے گی۔ دینی مدرسہ میں صرف تعلیم ہی مقصود نہیں ہوتی ہے بلکہ اخلاقی تربیت اور عملی پابندی کی بھی مشق کرائی جاتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو