کتنی عمر کی بچی مدرسہ میں پڑھ سکتی ہے؟
سوال
کتنی عمر تک کی بچیوں کو مکاتب عربی مدارس میں دینی تعلیم دی جاسکتی ہے؟
جواب
چھ سات سال تک کی بچیوں کے لئے تو کچھ مضائقہ نہیں وہ بھی جبکہ بداخلاقی نہ سیکھیں۔ ان کی پوری نگرانی کی جائے۔ آٹھ نو سال کی بچیوں کو لڑکوں کے مکتب مدرسہ میں آنے سے روک دیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔