تعلیم لڑکے اور لڑکی دونوں کے لئے ہے
سوال
لڑکا تعلیم یافتہ ہے، لڑکی کے والدین قرآنی تعلیمات سے بے خبر ہیں۔ لڑکا شریعت کا پابند ہے مگر اس کی شادی کی کوئی پرواہ نہیں کرتا ہے۔
جواب
دینی تعلیم لڑکے اور لڑکی دونوں کے لئے ضروری ہے اور اس کی ضرورت پوری زندگی کے لئے ہے صرف شادی کے لئے نہیں لہٰذا ایک کی تعلیم کا خیال کرنا دوسرے کی تعلیم کا خیال نہ کرنا غلط ہے، لڑکا شریعت کا پابند ہے اس کی شادی نہ کرنا ظلم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔