تعلیم نسواں
سوال
تعلیم نسواں کے سلسلہ میں اسلام کے احکام سے مطلع فرما کر ممنون و مشکور فرمائیں۔
جواب
عورتوں کی بھی ضرورت کے مطابق دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم نہ صرف جائز بلکہ لازم ہے البتہ حدود شرع کی پابندی ضروری ہے۔ دنیاوی اعلی تعلیم کا طریقہ مروجہ حدود شرع اور حدود اخلاق سے متجاوز ہے، بیشمار مفاسد اور فتنے اپنے اندر لئے ہوئے ہے۔ کورس میں بھی فتنے ہیں کہ اسلامی عقائد، اخلاق، معاشرہ ہر چیز پر اثر انداز ہیں، جنکا مشاہدہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔